Hits: 62
ڈی پی او بٹگرام کی خصوصی ہدایات پر ایس پی انویسٹیگیشن افتخار احمد کی سربراہی میں ایک خصوصی انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل دی
عرصہ قریب دو ماہ قبل پھگوڑہ کی حدود سے اغوا ہونے والی لڑکی کو کراچی کورنگی کے ایریاء سے برآمد کرلی گئی ہے CO انسپیکٹر راجہ بختیار,ایچ سی عبدالواحد,کانسٹیبل شعیب
نے کراچی پونچکر ایک ہفتے کے اندر اندر معلومات حاصل کر کے مغویہ مقدمہ کو ہمرا ملزم کے گھر سے گرفتار,برآمد کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیئے بٹگرام روانہ کر دیا.