6

 عاطف اسلم کو 5 کروڑ 80 لاکھ کا نوٹس مل گیا

Hits: 0

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے معروف گلوکار عاطف اسلم کو ساڑے پانچ کروڑ سے زائد کے ٹیکس کی ادائیگی کا نوٹس ارسال کر دیا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کو آڈٹ کرنے کے بعد ان پر 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا۔گلوکار عاطف اسلم کا انکم ٹیکس سال 2018 کا آڈٹ کیا گیا ہے اور انہیں ٹیکس ادائیگی کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں