6

اداکارہ و ماڈل مایا علی کی جامنی بالوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

Hits: 0

 اداکارہ و ماڈل مایا علی کی جامنی بالوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان کے مداحوںکو بھا گئی۔فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری پر مایا علی نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس مایا علی نے اپنے بالوں کو جامنی رنگ سے مزین کیا ہوا ہے ۔ مایا کی اس تصویر کو جس نے بھی اس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکا۔ مایا نے اپنی اس تصویر کے لیے فوٹو فلٹر لگایا ہے کیونکہ اس تصویر میں مایا کے ساتھ ان کے دوست کے بالوں کا رنگ بھی جامنی دکھائی دے رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں