5

افغانستان کے معروف لیگ سپنر راشد خان پی ایس ایل کے لیے لاہور قلندرز ٹیم کا حصہ بننے پر مسرور

Hits: 0

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) افغانستان کے معروف لیگ سپنر راشد خان پی ایس ایل کے لیے لاہور قلندرز ٹیم کا حصہ بننے پر مسرور ہیں۔ لاہور قلندرز کے فینز کے لیے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں راشد خان  کا کہنا ہے کہ پہلی بار پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔ لاہور قلندرز ٹیم میں شامل ہونے کی خوشی ہے اور اب پی ایس ایل میچز کا بے تابی سے انتظار کررہا ہوں،امید ہے کہ آپ لوگوں کے ساتھ پی ایس ایل  کے لمحات یادگار ہوں گے اور بہت لطف آئے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں