8

ترک صدر اور سعودی شاہ کا ٹیلیفونک رابطہ

Hits: 6

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے فون پر گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ترکی کے صدارتی دفتر نے ہفتے کے روز ایک تحریری بیان میں بتایا کہ صدر اردوغان اور شاہ سلمان نے باہمی تعلقات کو بہتر بنانے اور مسائل کے حل کے لئے بات چیت کے چینلز کو کھلا رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماں نے جی 20 رہنماوں کے سربراہی اجلاس پر بھی تبادلہ خیال کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں