6

دورہ نیوزی لینڈ کےلئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی مقامی ہوٹل میں کورونا ٹیسٹ جاری

Hits: 0

دورہ نیوزی لینڈ کےلئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی مقامی ہوٹل میں کورونا ٹیسٹ جاری ہیں۔دورہ نیوزی لینڈ کےلئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی مقامی ہوٹل میں کورونا ٹیسٹ جاری ہیں، لاہور سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے بھی مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردی ہے۔ لاہورسے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے بھی مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردی ہے۔قومی اسکواڈ اور شاہینز میں شامل اسپورٹ اسٹاف بھی مقامی ہوٹل پہنچ گیا، دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی جمعہ کی رات ہی لاہور پہنچ گئے تھے، یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی حکومت کی جانب سے جاری کیے جانے والے کورونا ایس او پیز کے پیش نظر کھلاڑی کا لاہور میں ٹیسٹ مثبت آگیا تو اس کو سیریز میں شرکت سے محروم رہنا پڑے گا۔نیوزی لینڈ پہنچ کر بھی اسکواڈ کو 14 روز کا قرنطینہ کرنا ہے، کرکٹرزاورآفیشلز پیر کو علی الصبح لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھریں گے۔

@media(min-width: 768px){ .oembed_ltr{ border: 1px solid #e0e0e0!important; width: 90%; padding: 10px 10px 10px 5px!important; display: block; margin: 0 auto; } .oembed_image{ width: 100px; float:right; margin-left: 10px; } .oembed_image .top-center{ height:100px; } .oembed_title{ min-height: 100px; display: block; align-items: center; max-height: 100px; overflow: hidden; } .oembed_title a{ font-size: 20px; line-height: 52px; color:#222; overflow: hidden; padding-right: 10px; } } .top-center { background-position: center top !important; background-size: cover !important; } @media(max-width: 768px){ .oembed_ltr{ border: 1px solid #e0e0e0!important; display: block; align-items: center; width: 100%; padding: 10px 10px 10px 5px!important; } .oembed_image{ width: 90px;float:right;margin-left: 10px; } .oembed_image .top-center{ height: 84px; } .oembed_title{ align-items: center;max-height: 84px;overflow: hidden;min-height: 84px; } .oembed_title a{ font-size: 18px; line-height: 46px; color:#222; overflow: hidden; padding-right: 10px; } }

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں