7

شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت, زندہ برائلر مرغی اور فارمی انڈوں کی قیمت

Hits: 0

لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے316روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے کمی سے 218روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے172روپے فی درجن رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں