6

سری لنکا میں لنکن کرکٹ لیگ کھیلنے کے لیے گئے قومی فاسٹ باولر سہیل تنویر کرونا کا شکار ہو گئے

Hits: 0

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سری لنکا میں لنکن کرکٹ لیگ کھیلنے کے لیے گئے قومی فاسٹ باولر سہیل تنویر کرونا کا شکار ہو گئے۔ لنکا پریمیئر لیگ انتظامیہ نے انہیں دس روز کے لیے آئیسولیشن میں بھجوا دیا ہے۔ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فاسٹ باولر سہیل تنویر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ سہیل تنویر جو ان دنوں لنکا پریمئر لیگ میں شرکت کے لیئے سری لنکا میں موجود ہیں کا کوویڈ19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ٹورنامنٹ انتظامیہ نے سہیل تنویر کو دس روزہ کے لیے آئیسولیشن میں بھیجوا دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں