14

کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کیخلاف آج ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں مظاہرہ کیا جائیگا

Hits: 0

لاہور (نیوز رپورٹر) کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کیخلاف ’’یوم سیاہ‘‘ کے موقع پر آج گیارہ بجے صبح ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔ مظاہرہ کا اہتمام نظریہ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا ہے۔ واضح رہے 27 اکتوبر 1947ء کو بھارت نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو کچلتے ہوئے اپنی غاصب فوج کے ذریعے کشمیر میں گھس کر وہاں قبضہ کر لیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں