11

کرونا ایمرجنسی پر بادشاہ سلطان  سے اختلاف، ملائیشین وزیراعظم  پر مستعفی ہونے کیلئے دباؤ بڑھ گیا 

Hits: 0

کوالالمپور (انٹرنیشنل ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ وہ مستعفی ہو جائیں شکوک ہیں کہ وہ بادشاہ کی حمایت کھو چکے ہیں۔ یاسین نے کرونا وائرس سے نمٹنے کی خاطر ملک گیر سطح پر ہنگامی حالت نافذ کرنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم کنگ سلطان عبداللہ نے اس مطالبے کو مسترد کر دیا۔ ناقدین کا الزام ہے کہ پارلیمان میں معمولی برتری رکھنے والے وزیراعظم یاسین دراصل کرونا کو بہانہ بنا کر پارلیمان کو معطل کرنا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں