9

قومی ٹی 20 کپ پی ایس ایل کی تیاری کا اچھا موقع ہوگا، وہاب ریاض

Hits: 0

کامران اکمل غیرملکی کرکٹرز کی پاکستان آمد کیلیے پْر امید ہیں۔ فوٹو: فائل

کامران اکمل غیرملکی کرکٹرز کی پاکستان آمد کیلیے پْر امید ہیں۔ فوٹو: فائل

 لاہور:  وہاب ریاض نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کو پی ایس ایل کی تیاری کا اچھا موقع قرار دیدیا۔

پیسر وہاب ریاض کے مطابق پانچویں ایڈیشن کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہونا خوش آئند ہے۔

دوسری جانب کامران اکمل غیرملکی کرکٹرز کی پاکستان آمد کیلیے پْر امید ہیں،ان کا کہنا ہے کہ حیدر علی کا فی الحال کسی سے موازنہ نہ کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں