6

کیلی فورنیا: جنگلات میں آگ  سے ایک پاکستانی بھی جاں بحق 

Hits: 0

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) کیلی فورنیا جنگلات میں لگی آگ سے ایک پاکستانی بھی جاں بحق ہو گیا۔ حکام نے 58 سالہ پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ آگ کے باعث بیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں