9

پاکستان نیشنل آرٹس کونسل کاایک سالہ فلم پروڈکشن کورس شروع کرنے کا فیصلہ

Hits: 1

پاکستان نیشنل آرٹس کونسل نے پروفیشنل فلم ساز تیار کرنے کے لئے ایک سالہ فلم پروڈکشن کورس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کورس میں سینما سے متعلق آگاہی اور ثقافت، تاریخ، ٹیکنالوجی اور فلم سٹڈیز سے اس کے تعلق کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔آرٹس کونسل کے ایک عہدیدار کے مطابق کورس کی کلاسیں اگلے ماہ کی پانچ تاریخ سے شروع ہوںگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں