9

باکسر عامر خان تین اکتوبر کو اسلام آباد میں باکسنگ شو منعقد کرینگے

Hits: 1

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اگلے ماہ کی تین تاریخ کو اسلام آباد میں پہلا باکسنگ شو منعقد کریںگے۔یہ باکسنگ شو پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے عامر خان باکسنگ ہال میں منعقد کیا جائے گا۔پاکستانی پروفیشنل باکسر عثمان وزیر بھی اس بین الاقوامی باکسنگ ایونٹ میں حصہ لیں گے۔عامر خان نے کہا کہ اس بین الاقوامی ایونٹ سے پاکستان میں باکسنگ کے کھیل کو فروغ ملے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں