12

وینزویلا کا برطانیہ کے خلاف82 کروڑ ڈالر مالیت کا سونا واپس لینے کے لیے مقدمہ

Hits: 2

کراکس(اے پی پی) وینزویلا کی حکومت نے برطانیہ کے مرکزی بینک (بینک آف انگلینڈ) کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ہے تاکہ برطانیہ کو 82کروڑ ڈا لر مالیت کا سونا واپس کرنے پر مجبور کیا جاسکے۔ تا کہ سونا بیچ کر کرونا سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں میں استعمال کیا جاسکے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں