11

قطر کا 12 قیدیوں میں کرونا وائرس پائے جانے کا اعتراف

Hits: 0

دوحہ(اے پی پی) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے قطر کی جیلوں میں کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے کی وارننگ کے بعد قطر نے تسلیم کر لیا ہے کہ ایک جیل میں کورونا وائرس کے 12 کیسز سامنے آئے ہیں۔ مضرصحت حالات کے باعث دوحہ سنٹرل جیل میں صورت حال بدترین ہو چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں