9

کیلیفورنیا، چھوٹا طیارہ سکول پر گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

Hits: 0

لاس اینجلس(اے پی پی) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں میں چھوٹا طیارہ سکول پر گر کر تباہ ہو گیا حادثے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سنگل انجن پر مشتمل سویلین طیارہ سولو پرواز کے دوران نامعلومات وجوہات کی بناء پر سکول کے گرائونڈ میں گر کر تباہ ہو گیا جو کرونا وائرس کے باعث بند تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں