7

دولاکھ ڈالر سالانہ کی نوکری چھوڑنے والی لڑکی 50لاکھ ڈالر کمانے لگی

Hits: 0

کینبرا(این این آئی) 24سالہ مشعیل ہو آسٹریلوی شہر میلبرن کی رہائشی ہے۔ وہ بینک میں اینالسٹ کی ملازمت کرتی تھی تاہم اس نے ایک سال قبل نوکری چھوڑ دی اور میک اپ سٹوریج کا کاروبار شروع کر دیا اور اس ایک سال میں اس انوکھے کاروبار سے 50لاکھ ڈالر کما لیے۔اس کے برعکس بینک کی نوکری سے وہ 2لاکھ ڈالر سالانہ کما رہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں