8

یورپی شہریوں پر سفری پابندیاں برقرار رہیں گی: امریکہ

Hits: 0

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکا یورپی شہریوں پر عائد سفری پابندیاں برقرار رکھنا چاہتا ہے وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے بتایا کہ ٹرمپ کی اولین ترجیح ملکی سلامتی ہے ان کے بقول سفری پابندیوں کی وجہ سے قیمتی جانیں بچی ہیں۔ اس طرح فی الحال شینگن زون، برطانیہ اور آئر لینڈ کے شہری امریکا کا سفر نہیں کر سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں