12

برطانیہ: اعضا لازمی عطیہ کرنے کا قانون نافذ‘وصیت کرنیوالوں کے نہیں لئے جائینگے

Hits: 0

لندن (عارف چودھری) انگلینڈ میں اعضا کو لازمی طور پر عطیہ کرنے کا نیا قانون نافذ العمل ہو گیا۔ سوائے ان لوگوں کے جو یہ وصیت کریں گے کہ ان کے اعضا نہ لئے جائیں۔ اور اس سے ہر برس 700 زندگیاں بچائی جا سکیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں