11

سعودی پولیس کی وردی میں غیر ملکیوں کو لوٹنے والا شخص گرفتار

Hits: 0

ریاض(اے پی پی) سعودی عرب کے شہر القصیم کی پولیس نیپولیس وردی پہن کو غیر ملکیوں کو لوٹنے والا شخص گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق القصیم پولیس کے ترجمان بدر السحیبانی نے میڈیا سے گفتگو میںبتایا کہ غیرملکی ورکرز نے شکایات درج کرائی تھیں کہ ایک شخص سپاہی کے بھیس میں آکر ہمارے ساتھ مار پیٹ کرتا ہے اور نقدی و قیمتی اشیا لوٹ کر چلا جاتا ہے جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں