11

مکہ کے ہوٹل میں قتل،ملزم گرفتار

Hits: 0

مکہ (اے پی پی) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کی پولیس نے ایک ہوٹل میں ہونے والے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے ملزم گرفتار کر لیا ہے۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق میں مکہ پولیس کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ العزیزیہ محلے میں واقع ایک ہوٹل میں استقبالیہ افسر نے پولیس کو اطلاع دی کہ ہوٹل کے کمرے میں ایک شخص مردہ پایا گیا ہے جس کے بعد سکیورٹی فورس کے اہلکار جائے وقوعہ پہنچ گئے اور ہوٹل میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں