7

پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں مسافر ٹرین سروس معطل کر دی

Hits: 0

لاہور:  پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں مسافر ٹرین سروس معطل کردی۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر آخری ٹرین راولپنڈی ایکسپریس مسافروں کو لےکر راولپنڈی روانہ ہوگئی۔

پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں مسافر ٹرین سروس معطل کردی۔ لاہور ریلوے سٹیشن پر آخری ٹرین راولپنڈی ایکسپریس مسافروں کو لیکر راولپنڈی روانہ ہوگئی۔ ملتان ایکسپریس بھی پانچ نمبر سٹیشن سے روانہ ہوگئی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ اب مزید کوئی ٹرین روانہ نہیں کی جائے گی۔ جو ٹرینیں دیگر شہروں کو گئی ہیں کل تک واپس آجائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں