10

ڈرامہ ’’ عہد وفا‘‘ ہمیشہ دل کے قریب رہے گا: علیزے شاہ

Hits: 0

لاہور (کلچرل ڈیسک) اداکارہ علیزے شاہ نے کہا کہ ڈرامہ ’’ عہد وفا‘‘ ہمیشہ ان کے دل کے قریب رہیگا۔ ہمیشہ بڑے کاموں کا اختتام اچھا ہوتا ہے اور ڈرامہ ’’ عہدوفا‘‘ ان میں سے ایک ہے جس کے اختتام نے ان کو بے پناہ عزت سے نوازا۔وہ ڈرامے کی تمام کاسٹ ، عملے اور تمام شائقین کا شکریہ ادا کرتی ہیں جنہوںنے اداکاری کو پسند کیا اور پروڈیوسر مومنہ درید کی بھی مشکور ہیں جنہوں نے انہیں پراجیکٹ کے قابل سمجھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں