24

امن معاہدے سے افغانستان میں تشدد میں کمی واقع ہوگی:ترجمان افغان صدر

Hits: 2

افغان صدرکے ترجمان صادق صدیقی  نے کہا ہے کہ امن معاہدہ سے افغانستان میں تشدد میں کمی واقع ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا طالبان کے درمیان مشروط امن معاہدے کا حتمی اعلان اگلے ہفتے ہوگا، افغانستان میں امن کا قیام افغان صدر اور حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ امن معاہدے سے افغانستان میں شدت پسند عناصر میںکمی آئے گی، طالبان کے لیے یہ اچھا موقع ہے کہ وہ دکھا سکیں کہ وہ بھی امن چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں