9

 معروف گلوکارعمیر جسوال نے بیسٹ سانگ آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کرلیا

Hits: 0

 معروف گلوکار عمیر جسوال نے گانے ”چل رہا ہوں“ پر بیسٹ سانگ آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ عمیر جسوال نے پیسا ایوارڈ میں شرکت کی جس میں انہیں گانے چل رہاہوں پر بہترین گانے کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں