4

کینیا کے فنکار نے میٹل سکریپ سے فن پارے تیار کر لیے

Hits: 0

 کینیا کے آرٹسٹ کیوکو میویتکی نے انتہائی مہارت کے ساتھ فالتو دھاتی ٹکڑوں کی مدد سے خوبصورت فن پارے تیار کر لئے ۔ کینیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق نےروبی کی آرٹ گیلری میں فنکار کے تخلیق کردہ فن پاروں کی نمائش کی گئی۔آرٹسٹ نے شیر، ریچھ، ہاتھی، گینڈے کے علاوہ بھی کئی طر ح کی چیزیں بنا کر شائقین کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ کیوکو میویتکی نے اپنے فن پارو ں کے بارے میں میڈیا سے اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کے وہ فالتو دھات جس کو ہم بے کار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں ،اسے سجاوٹ اور استعمال کی دیدہ زیب اشےاءبنا کر انہیں کارآمد بنا دیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں