13

ریڈیو کا عالمی دن منایا گیا‘الحمراء میں تقریب

Hits: 0

لاہور(کلچرل رپورٹر)ریڈیو کا عالمی دن منایا گیا۔ لاہورآرٹس کونسل الحمراء میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل پلاک ثمن رائے، ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء اطہرعلی خان، نامور اداکار راشد محمود نے کیک کاٹا۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء اطہرعلی خان نے ریڈیو ایف ایم 95 کی پوری ٹیم کو مبادکباد پیش کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں