8

برطانوی وزیراعظم کی طرف سے کابینہ میں ردوبدل کے بعد وزیرخزانہ ساجد جاوید نے استعفیٰ دے دیا

Hits: 0

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی طرف سے کابینہ میں ردوبدل کئے جانے کے بعد وزیرخزانہ ساجدجاویدنے استعفیٰ دے دیاہے۔

برطانوی وزیراعظم نے وزارت خزانہ کے چیف سیکرٹریRish Sunakکونیاوزیرخزانہ مقرر کیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں