12

حقیقی بھائیوں سے غیراخلاقی حرکات کے جرم میں بزرگ شہری گرفتار۔

Hits: 2

ایبٹ آباد: حقیقی بھائیوں سے غیراخلاقی حرکات کے جرم میں بزرگ شہری گرفتار۔ اس ضمن میں ذرائع وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ حویلیاں کے نواحی علاقے کسیل کے رہائشی نزاکت کیخلاف تھانہ حویلیاں میں رپورٹ درج کروائی گئی کہ اس کے دوبیٹے جن کی عمریں سات اور چودہ سال ہیں۔ سکول سے واپسی پر نزاکت نے انہیں راستے میں روک کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ جس پر تھانہ حویلیاں میں مقدمہ علت 197 مورخہ 13 فروری 2020 جرم 377/511 پی پی سی اور 53 سی پی اے کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کر کے ملزم نزاکت کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

#wpdevar_comment_1 span,#wpdevar_comment_1 iframe{width:100% !important;}.fb_iframe_widget span{width:460px !important;} .fb_iframe_widget iframe {margin: 0 !important;} .fb_edge_comment_widget { display: none !important; }

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں