6

طاہر عباس اوررافیل اعجاز کے گانے’’رسیا نہ کر ‘‘ کی دھوم

Hits: 0

لاہور (کلچرل رپورٹر) طاہر عباس اوررافیل اعجاز کے گانے’’رسیا نہ کر ‘‘ نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا دی ۔ گانے کی دس لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز بنائی گئیں ۔ اداکارہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے بھی ویڈیوز بناکر گانے کا سراہا ۔ گانے کو دس لاکھ افراد نے واٹس ایپ پر سٹیٹس لگایا جبکہ تیس لاکھ نے فیس بک جبکہ پندرہ لاکھ نے یو ٹیوب پر سنا ہے ۔طاہر عباس کا کہنا ہے کہ وہ عنقریب پر ستاروں کیلئے ایسے مزید گانے گائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں