8

تھانہ سٹی کی حدود سے سوزوکی کیری گاڑی چوری کرلی گئی۔

Hits: 0

ایبٹ آباد:کار لفٹر چور گروہ متحرک تھانہ سٹی کی حدود سے سوزوکی کیری گاڑی نامعلوم چور لے اڑے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج۔ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں کار لفٹر چور گروہ متحرک ملکپورہ قلی خان ہاؤس کے برابر سے نامعلوم کار لفٹر چور گروہ نامعلوم چور محمد اقبال کی گاڑی کیری نمبرANY536 دودن قبل رات 2:30 بجے لے اڑے رات گئے شہر کے اندر سے گاڑیوں کا چوری ہونا پولیس گشت پر سوالیہ نشان ہے شہر میں جگہ جگہ ناکوں کے باوجود شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر گاڑیوں کی رجسٹریشن نہ کرنا کرائم میں اضافہ کا سبب بننے لگا متاثرہ شخص نے ڈی آئی جی ہزارہ اور ڈی پی او ایبٹ آباد سے اپیل ہے کہ ہماری چوری شدہ گاڑی کی برآمدگی میں ہماری مدد کی جائے۔

#wpdevar_comment_1 span,#wpdevar_comment_1 iframe{width:100% !important;}.fb_iframe_widget span{width:460px !important;} .fb_iframe_widget iframe {margin: 0 !important;} .fb_edge_comment_widget { display: none !important; }

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں