11

نواں شہر میں پولیس کانسٹیبل کا تین سالہ بیٹاپانی میں ڈوب کر جاں بحق۔

Hits: 0

ایبٹ آباد: نواں شہر میں پولیس کانسٹیبل کا تین سالہ بیٹاپانی میں ڈوب کر جاں بحق۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایا ہے کہ تھانہ نواں شہر کی حدود اورش کالونی میں جمعہ کے روز پولیس کانسٹیبل وقار کا تین سالہ بیٹا عبدالرافع اپنے گھر کے قریب کھیل رہا تھا کہ اچانک پاؤں پھسل جانے سے پانی کی ٹینکی میں جا گرا اور میں پانی میں ڈوب کر دم توڑ گیا۔بچے کی لاش کو مقامی لوگوں نے ٹینکی سے نکالا۔ تین سالہ عبدالرافع کی نماز جنازہ نگری بالا گاؤں تتریلہ میں ادا کی گئی۔ عبدالرافع ایک پھول جیسا خوبصورت بچہ تھا۔ جس کی ناگہانی وفات سے اس کا تمام خاندان غم زدہ ہے۔

#wpdevar_comment_1 span,#wpdevar_comment_1 iframe{width:100% !important;}.fb_iframe_widget span{width:460px !important;} .fb_iframe_widget iframe {margin: 0 !important;} .fb_edge_comment_widget { display: none !important; }

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں