13

کالج روڈ ایبٹ آبادپرپراپرٹی ڈیلرقاسم کو گولیاں مار کرقتل کردیاگیا۔

Hits: 3

ایبٹ آباد: تھانہ کینٹ کی حددو کالج روڈ کریم پورہ کے قریب بانڈہ بٹنگ کے رہائشی پراپرٹی ڈیلر قاسم ولد عبدالغریز کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔واقع کی اطلاع ملتے ہی تھانہ کینٹ پولیس کے اہلکارموقع پر پہنچ گئے۔ نعش کو قصبہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا مقتول کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف زیر دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ کینٹ کی حددو کالج روڈ کریم پورہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے بانڈہ بٹنگ کے 42 سالہ رہائشی قاسم ولد عبدالغریز کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے واقع کی اطلاع پر ایس ایچ او کینٹ مع نفری موقع پر پہنچ گئے اور نعش کو پوسٹمارٹم کے ہسپتال منتقل کر دیا متقعول کے بھائی کی مدعیت میں پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی نعش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا واضع رہے مقتول چل پھر کر پراپراٹی کا کام کرتا تھا گزشتہ روڈ کالج روڈ پر موٹر سائیکل سوار کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔

#wpdevar_comment_1 span,#wpdevar_comment_1 iframe{width:100% !important;}.fb_iframe_widget span{width:460px !important;} .fb_iframe_widget iframe {margin: 0 !important;} .fb_edge_comment_widget { display: none !important; }

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں