104

وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے جیل تاج محمد خان کا سنٹرل جیل ہریپور کا دورہ،

Hits: 16

وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے جیل تاج محمد خان کا سنٹرل جیل ہریپور کا دورہ،
ایم پی اے بابر سلیم سواتی، ایم پی اے ہریپور ارشد ایوب خان اور آئی جی پولیس معاون خصوصی برائے جیل کے ہمراہ تھے،
تاج محمد خان نے پولیس آفیسرز سے جیل کے مختلف امور کے بارے میں بریفنگ لی۔
معاون خصوصی نے جیل میں قیدیوں کے مسائل سنے اور مختلف سرگرمیوں میں حصہ لینے والی قیدی عورتوں کی حوصلہ افزائی کی۔
اور آخر میں معاون خصوصی برائے جیل نے آئی جی پولیس کو جیل سے متعلق درپیش مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں