344

ضلع بٹگرام میں پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر جمناسٹک ٹورنامنٹ کا انعقاد،مزید تفصیل نادرخان کے اس وڈیو رپورٹ میں دیکھیں

Hits: 50

بٹگرام(اباسین نیوز روم)ضلع بٹگرام میں پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر جمناسٹک ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جسمیں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوایا فائنل مقابلوں کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ناظم عطاء الرحمن ترند اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میاں جاوید اقبال نے کامیاب کھلاڑیوں میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کیں مزید تفصیل نادرخان کے اس رپورٹ میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں