1,152

الیکشن 2018. عطا محمد دیشانی نے تاج محمد خان ترند کے کاغذات کے خلاف اعتراض جعع کرا دیا

Hits: 1198

بٹگرام اباسین نیوز۔ جیسے جیسے الیکشن کا مرحلہ آگے بڑھتا جا رہا ہےاُمیدواروں کے درمیان گرمی بڑھتی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عطا محمد دیشانی جو کہ جماعت اہلسنت کے ٹکٹ پر تحصیل بٹگرام سے صوبائی اسمبلی کے اُمیدوار ہے نے اپنے حریف اُمیدوار تاج محمد خان ترند کے خلاف ریٹرنگ آفیسر صاحب کے پاس یہ اعتراض جمع کرایا کہ تاج محمد خان ترند کے پاس قانون کی پروفیشنل ڈگری ہے لیکن اُس نے خود کو پروفیشنل لائر ظاہر نہیں کیا ہے۔ تاہم اباسین نیوز کو یہ اطلاع بھی موصول ہوئی ہے کہ چونکہ یہ اعتراض کچھ اتنا ٹھوس نہیں ہے اسلئے عطا محمد دیشانی صاحب اپنا یہ اعتراض واپس لے رہا ہے۔

اباسین نیوز کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

مزید خبریں :  /اہم خبریں /قومی /بین الاقوامی/علاقائی /کھیل /کالمز/شوبز /کاروبار/صحت/ویڈیو/ٹیکنالوجی/پاکستانی اخبارات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں