245

اے.وی.ٹی.خیبر کا پروگرام بٹگرام میں پارٹ-6

Hits: 14

پشتو زبان خیبر پختونخواہ میں سب سے زیادہ بولی جانی والی زبان ہے۔  پشتو موسیقی پوری دنیا میں بہت ہی مقبول ہے۔ غیر ملکی لوگ اسکو سمجھنے سے قاصر ہیں لیکن پھر بھی وہ پشتو موسیقی کو بہت پسند کرتے ہیں۔ پشتو موسیقی پورے پاکستان میں سے سبے زیادہ پسند کی جانے والی موسیقی ہے۔ اباسین نیوز نے اپنے تمام ناظرین کے لئے موسیقی کا بھی اہتمام کیا ہے جس میں تمام زبانوں کی موسیقی نشر کی جائے گی۔اے۔وی۔ٹی۔خیبر والے اپنے پروگرام کلی وال رنگونہ کی ریکارڈنگ  کے لئے ضلع بٹگرام آئے تھےاور اپنا یہ پروگرام ریکارڈ کروایا تھا جس میں بٹگرام کے کافی سارے نوجوانوں نے پرفارم کیا تھا۔ یہ پروگرام  اباسین نیوز آج اپنے ناظرین کے لئے نشر کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں