Hits: 95
بٹگرام،تحصیل الائی کی سطح پر جمیعت علماء اسلام ف نےپی ٹی آئی بیاری گروپ کی اہم وکٹ گرا دی میاں محمد شریف اپنے پورے خاندان سمیت جے یو آئی ف میں شامل ہوگئے میدان کنائی کے مقام گرینڈ شمولیتی تقریب میں پی ٹی آئی بیاری گروپ سے ناراض شخصیات نے پی ٹی آئی بیاری گروپ کو خیر باد کہہ دیا تقریب کے موقع پرایم پی اے شاہ حسین خان الائی پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور بیاری گروپ کے قائدین پر برس پڑے مزید تفصیل نادرخان کے اس رپورٹ میں